Wednesday, October 14, 2026
 

میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ تیار، ذرائع جوڈیشل کمیشن

 



جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطبق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کل صبح 10 بجے سندھ حکومت کے حوالے کی جائے گی۔ کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو کل طلب کرلیا، رجسٹرار جوڈیشل کمیشن رپورٹ سیکریٹری داخلہ کے حوالے کریں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل