Wednesday, October 14, 2026
 

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

 



صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 15 اکتوبر 2026 بروز جمعرات صبح 11 بجے طلب کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آرٹیکل 54کےتحت طلب کیا ہے جس میں ایوان سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی توثیق لی جائے گی۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی توثیق کی جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے اس کی مخالفت اور اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل