Friday, October 16, 2026
 

کراچی، عزیز آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

 



شہر قائد میں عزیز آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 7 عائشہ منزل کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا جہاں اس کی شناخت 45 سالہ یوسف کے نام سے کی گئی۔ جبکہ عزیز آباد پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا ہے جس کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل