Loading
ناجائزطالبان رجیم میں افغانستان نارکو ٹیررسٹ اسٹیٹ بن چکا ہےجہاں منشیات اوردہشتگردی ایک دوسرے کوتقویت دے رہی ہیں .
افغان جریدہ ہشت صبح کے مطابق افغانستان میں منشیات کی بلاروک ٹوک صنعتی پیداوار اوراسمگلنگ سے مالی وسائل حاصل ہورہے ہیں.
https://img.express.pk/media/videos/39.mp4
افغانستان میں قدرتی منشیات کیساتھ میتھامفیٹامائن اورکرسٹل ڈرگزکی پیداواراور پھیلاؤ بھی سنگین تشویش کا باعث بن رہےہیں.
سیکیورٹی ماہرین اور بین الاقوامی اداروں کے مطابق عالمی منڈیوں میں زہر بیچنے والایہ دہشتگرد ٹولہ انسانیت کی تباہی کا سودا کررہا ہے.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل