Thursday, October 22, 2026
 

پی ٹی آئی میں اختلافات کی شدت میں اضافہ، سینیٹر نے وٹس ایپ گروپ بھی چھوڑ دیا

 



پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر اختلافات کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور سینیٹر مشال یوسفزئی نے پارٹی کا وٹس ایپ گروپ بھی چھوڑ دیا۔ پی ٹی آئی کی سینیٹر مشال یوسفزئی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں نے احتجاجاً وٹس ایپ گروپ چھوڑ دیا ہے۔ مشال یوسفزئی نے بتایا کہ پارٹی قیادت کوئی لائحہ عمل نہیں دے رہی ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی اور ان کے علاج کے لیے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی جا رہی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل