Thursday, October 22, 2026
 

ڈرگ روڈ ریلوے ٹریک پر چلتی ٹرین سے گر کر شخص جاں بحق

 



شہر قائد میں ڈرگ روڈ ریلوے ٹریک پر ٹرین سے گر کر شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ چلتی ٹرین سے گر کر پیش آیا ہے جبکہ فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی جس کی عمر 60 سال کے قریب بتائی جاتی ہے۔ تاہم ریلوے پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل