Loading
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کی کارروائی میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگیا ہے.
ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تھا. گرفتار ملزم کی شناخت وقاص خان آفریدی کے نام سے ہوئی ہے.
گرفتار کو چھاپہ مار کارروائی میں لاہور سے گرفتار کیا گیا. گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث پایا گیا. ملزمان سے 60 لاکھ پاکستانی روپے برآمد ہوئے ہیں.
ملزم سے موبائل فون اور حوالہ ہنڈی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے. ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل