Wednesday, October 28, 2026
 

گوجرانوالہ: ولیمے کے دن دلہن کے قتل کیس میں نامزد مقتولہ کی دوست کو گرفتار کرلیا گیا

 



گوجرانوالہ: ولیمے کے دن دلہن کے قتل کیس میں نامزد مقتولہ کی دوست ملزمہ عروب کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق تفتیشی حکام نے کہا کہ ملزمہ عروب مرکزی ملزم سرفراز کی کزن اور مقتولہ صباء کی دوست ہے۔ تفتیشی حکام نے بتایا کہ ملزمان کے بیرون ملک فرار کو روکنے کے لیے قانونی پراسیس مکمل کرلیا ہے، ملزمہ عروب اور سرفراز کے گھر والے ممکنہ واردات سے پہلے سے آگاہ تھے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل