Friday, October 30, 2026
 

کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ

 



کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں پھر 50 روپے کلو کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اضافے کے بعد ایل پی جی 550 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی گیس کی سپلائی کراچی نہیں پہنچ رہی جس کے سبب مارکیٹنگ کمپنیاں من مانی قیمت پر ایل پی جی فروخت کر رہی ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل