Loading
ہنگو میں سگے بھائی کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈی پی او ہنگو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں نور رحمان بھائی، اہلیہ مریم، بیٹی حمزہ بی بی، 15 سالہ بیٹی جمیلہ، 3 سالہ بیٹا فہد اور ایک سال بیٹا افسر شامل ہے۔
واقعے کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا، ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا جبکہ گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر تلاش جاری ہے۔
واضح رہے کہ سگے بھائی کی جانب سے فائرنگ کرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل