Loading
لوئر دیر کے علاقے کوٹو بازار میں تیز رفتار گاڑیوں کی زد میں آنے سے ایک طالبہ معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک عبور کرنے کے دوران طالبہ دو تیز رفتار گاڑیوں کے درمیان آگئی، تاہم خوش قسمتی سے وہ حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل