Loading
مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور باوزر میں تصادم کے بعد آگ بھڑکنے کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی پر تربت سے کراچی جانے والی مسافر بس اور گیس باوٴزر کے درمیان تصادم ہوا جس کے سبب بس اور باوٴزر میں آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بس میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد مسافر موجود ہیں۔
ایس پی اسلم بنگلزئی کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں، مسافر بس تربت سے کراچی جا رہی تھی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل