Loading
ملکی فضائی کمپنی فلائی جناح کا ایک نیا جہاز فضائی بیڑے میں شامل ہونے کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ انتظامیہ فلائی جناح کے مطابق ایئرلائن کا نیا جہاز کراچی پہنچ گیا ہے جس کی شمولیت سے فلیٹ میں شامل طیاروں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نئے جہازکوملکی و بین الاقوامی روٹس پر آپریٹ کیا جائے گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل