Loading
گزشتہ روز قازقستان میں تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارہ کا بلیک باکس مل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ قازقستان کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے پراسیکیوٹر نے ایک بریفنگ کے دوران بتایا کہ طیارے کا بلیک باکس تلاش کی کوششوں کے دوران ملا۔ انہوں نے کہا کہ بلیک باکس مل گیا ہے اور اسے حادثے کے شواہد میں شامل کرلیا گیا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل