Monday, May 04, 2026
 

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

 



امرکا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو بھیجنے پر غور کررہا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کی رپورٹوں کے مطابق امریکا آبنائے ہرمز میں پھنسے ہوئے بحری جہازوں کو نکلانے کیلئے تقریباً 15 ہزار فوجیوں کو بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ امریکا 15,000 امریکی فوجی، گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر، اور 100 سے زیادہ طیارے آپریشن پروجیکٹ فریڈم میں تعینات کرے گا۔ سینٹ کام کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پروجیکٹ فریڈم کے لیے امریکی فوجی مدد میں ایک گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر، 100 سے زیادہ زمینی اور سمندری طیارے، مختلف بغیر پائلٹ پلیٹ فارمز اور 15000 فوجی شامل ہوں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل