Loading
نیویارک کے سابق میئر روڈی گوئیلانی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے سابق میئر روڈی گوئیلانی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ سابق میئر کو شدید علالت کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی حالت نازک ہے اور مسلسل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
اگرچہ تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ بیماری کی نوعیت کیا ہے، تاہم قریبی ذرائع کے مطابق طبی ٹیم ہر ممکن علاج فراہم کر رہی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل