Loading
اگر سب سے طویل نام والے کسی مقام کی بات کی جائے تو وہ نیوزیلینڈ کی ایک پہاڑی ہے جس کا نام ہے Taumatawhakatangihangakoauauauotamateaturipukakapikimaungahoronukupokaiwhenuakitanatahu نیوزی لینڈ کی اس پہاڑی کے پاس دنیا میں سب سے طویل نام والی جگہ کا ریکارڈ ہے۔ اس میں کُل 85 حروف ہیں۔ لیکن اگر کسی ملک کی بات کی جائے تو وہ کونسا ملک ہے جس کا نام سب سے طویل ہے۔ کچھ ممالک کے سرکاری نام ہیں جو حیرت انگیز طور پر بڑے ہیں. مثال کے طور پر برطانیہ کا۔ برطانیہ کا پورا نام The United Kingdom of Great Britain and Northern Ireland ہے۔ یہ خالی جگہوں سمیت 56 حروف بنتے ہیں۔ ایک اور مثال کریباتی کی ہے جس کا سرکاری نام Independent and Sovereign Republic of Kiribati ہے۔ یہ نام روزمرہ کی گفتگو میں شاذ و نادر ہی استعمال ہوتے ہیں، لیکن یہ سرکاری عنوانات ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل