Loading
جیلونگ: ترقی یافتہ ممالک میں ڈرون کے ذریعے کھانوں کی آن لائن ڈیلیوری معمول بنتی جارہی ہے تاہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ اضافی سہولت صحت عامہ پر اثرانداز ہورہی ہے۔
دنیا کے کئی ممالک میں آن لائن کھانے کی ڈیلیوری کا رجحان عروج پر ہے لیکن اس میں سے زیادہ تر کھانے غیر صحت بخش ہوتے ہیں۔
تحقیق نے یہ بھی ظاہر کیا ہے کہ ان پلیٹ فارمز پر صحت بخش آپشنز کے مقابلے میں غیر صحت بخش کھانوں پر ڈسکاؤنٹ اور زیادہ مرئیت اسے اور زیادہ فروغ دینے کے امکانات زیادہ کردیتا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل