Tuesday, February 04, 2025
 

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی ملاقات

 



چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے ملاقات کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ ملاقات میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل