Loading
اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت کے دوسرے فلور سے لفٹ گراؤنڈ فلور پر جاگری۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں لفٹ گرنے کا واقعہ پیش آیا، لفٹ میں موجود وکلا سمیت 7 افراد کو بحفاظت نکال دیا گیا۔ لفٹ مین نے گرنے والی لفٹ کو چابی کے زریعے کھولا اور لوگوں کو اس میں باہر نکالا۔ ہائی کورٹ میں لفٹ خرابی کا یہ دوسرا واقع پیش آیا، اس سے پہلے لطیف کھوسہ سمیت 11 لگ لفٹ میں پھنس گئے تھے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل