Loading
حکومت سندھ نے 22 مارچ کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 21 رمضان المبارک بمطابق 22 مارچ 2025 یوم علیؓ کے سلسلے میں صوبے میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل