Loading
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2026 پر دستخط کر دیئے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت نے آئین کے تحت فنانس بل 2026 پر دستخط کردیے ہیں۔ صدرمملکت کے دستخط کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل