Loading
ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے 17 ویں ایڈیشن کے حوالے افواہوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق آئی فون 17 پرو میکس اپنے ماضی کے ایڈیشنز کے مقابلے زیادہ طاقتور بیٹری کے ساتھ متعارف کرایا جائے گا۔ آئی فون 17 پرو میکس بالآخر وہ پہلا آئی فون ہوگا جس میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہوگی۔ 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں ایک ڈیفالٹ فیچر کی حیثیت اختیار کر گئی ہیں۔ لیکن ایپل کے آئی فون پرو میکس کی لائن میں آئی فون 14 پرو میکس کے علاوہ ہر نئی جنریشن کی فون بیٹری سائز میں معمولی اضافہ کیا جاتا رہا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل