Sunday, July 06, 2025
 

انگلش کرکٹ، حسن علی نے برمنگھم بیئرز کو فتح سے ہمکنار کرادیا

 



ویٹالیٹی بلاسٹ میں پاکستانی پیسر حسن علی نے عمدہ پرفارم کرکے برمنگھم بیئرز کو فتح سے ہمکنار کرا دیا۔ حسن علی نے لیسٹرشائر کیخلاف 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 4 وکٹیں اڑائیں، ناکام سائیڈ 154 رنز بناسکی۔ بیئرز نے ہدف 4 وکٹ پر حاصل کرلیا، ڈین موسلے نے 64 رنز ناقابلِ شکست اسکور کیے۔  سیم ہین نے 55 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، کامیابی کی بدولت بیئرز کو 5 پوائنٹس ملے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل