Loading
اٹلی کے عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار جینک سنر نے ویمبلڈن کے فائنل میں دفاعی چمپئین کارلوس الکاریز کو شکست دے کر ٹائٹل حاصل کرلیا۔ لندن میں کھیلے گئے ویمبلڈن کے فائنل میں اسپین سے تعلق رکھنے والے دفاعی چمپیئن کارلوس الکاریز اور جینیک سنر نے زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمبلڈن ٹائٹل جیت لیا۔ جینک سنر نے الکاریز کو فائنل میں 6-4، 4-6، 4-6 اور 4-6 سے شکست دی۔ اطالوی اسٹار کی اس جیت کے ساتھ کیریئر میں گرینڈسلیمز کی تعداد 4 ہوگئی ہے، اس سے قبل 2024 اور 2025 میں آسٹریلین اوپن اور 2024 میں یو ایس اوپن کا ٹائٹل حاصل کیا تھا۔ عالمی نمبر ایک 23 سالہ جینیک سنر نے 2024 ٹور فائنلز بھی جیت لیا تھا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل