Tuesday, July 15, 2025
 

کراچی، بلدیہ گلشن غازی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

 



شہر قائد میں بلدیہ گلشن غازی کے قریب فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔  چھیپا حکام کے مطابق مقتول کی لاش سول اسپتال منتقل کی جا رہی ہے جبکہ واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔  واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے تاہم اس حوالے سے پولیس کی جانب سے رات گئے تک مقتول کی شناخت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات کا عمل جاری تھا ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل