Tuesday, July 22, 2025
 

تحریک انصاف کا 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

 



پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کو لاہور میں مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان کردیا۔ صدر لاہور  شیخ امتیاز محمود نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی۔  صدر لاہور شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ تحریک انصاف بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے جلسہ کرنا چاہتی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل