Loading
وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے جشن آزادی کے موقع پر باجوں کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں باجوں کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پابندی کی خلاف ورزی پر اتنظامیہ کی جانب سے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل