Loading
لاہور کے علاقے باٹا پور میں سی سی ڈی نے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم ہلاک کردیے۔
لاہور پولیس نے کہا کہ ملزمان کی شناخت علی رضا اور منصب علی کے نام سے ہوئی، ملزمان نے سی سی ڈی سول لائنز کی ٹیم پر فائرنگ جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔
پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل