Loading
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کردی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 12جنوری کو طلب کیے جانے کا امکان ہے جب کہ ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس 14جنوری کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل