Loading
شہر قائد میں سٹی ریلوے کالونی میں پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے سول اسپتال پہنچائی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 22 سالہ معمر اسلام کے نام سے کی گئی۔
جبکہ واقعہ ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی ریلوے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل