Thursday, January 15, 2026
 

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردارکشی کیس میں اہم پیش رفت

 



ہائیکورٹ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف نامناسب مواد اَپ لوڈ کرنے کے معاملے پر جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سماعت کی۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم شاہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈی جی این سی سی آئی اے سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی جس میں بتایا گیا کہ این سی سی آئی اے نے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق ملزما نے سوشل میڈیا پر ججز کی تضحیک اور کردار کشی کی تھی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل