Loading
امریکا میں سالگرہ کے موقع پر دوست سے لاٹری ٹکٹس تحفے میں پانے والی خاتون نے ہزاروں ڈالر کا انعام جیت لیا۔
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کینٹن کی رہائشی وینڈی نے بتایا کہ ان کی سہیلی نے ان کو سالگرہ کے موقع پر تحفے میں 60 اوہائیو لاٹری اسکریچ آف ٹکٹس کا بوکے دیا۔
وینڈی کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے گھر میں ٹکٹ اسکریچ کیے تو ان میں سے ایک سے وہ 20 ہزار ڈالر کا انعام جیت گئیں۔
اس فتح کو ڈرامائی اس بات نے بنایا کہ جس ٹکٹ میں انعام نکلا وہ سب سے آخری ٹکٹ تھا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل