Wednesday, February 04, 2026
 

کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چل پڑیں، آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا؟

 



شہر قائد میں تیز دھوپ کے ساتھ معمول سے تیز ہوائیں چل پڑی ہیں جبکہ آج سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں جزوی طور پر بحال ہو سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھ رہی ہے۔ کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران کم سے درجہ حرارت 17 اور زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے کئی روز کے دوران موسم خشک اور راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل