Saturday, February 14, 2026
 

میئر کراچی نے ویلنٹائنز ڈے پر حافظ نعیم کو گلدستہ بھیج دیا

 



میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویلنٹائنز ڈے کی مناسبت سے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کو گلدستہ بھیج دیا۔ بلدیہ عظمی کراچی (کے ایم سی) کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے اعلان کے مطابق ویلنٹائن ڈے پر حافظ نعیم کو گلدستہ بھیج دیا ہے۔ کے ایم سی ترجمان نے بتایا کہ حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق کے ایڈریس پر گلدستہ بھیجا گیا جبکہ میئر نے حافظ نعیم کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل