Thursday, February 19, 2026
 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کا زمبابوے کو جیت کیلیے 179 رنز کا ہدف

 



ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اڑتیسویں میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ پتھم نسانکا 62 اور پون رتھنائیکے 44 رنز بناکر نمایاں رہے۔ زمبابوے کی جانب سے بریڈ ایونز، گریم کریمر اور بلیسنگ مزارابانی نے 2،2 جبکہ رائن برل نے ایک وکٹ حاصل کی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل