Saturday, February 21, 2026
 

دیرلوئر: معمولی تکرار پر سنگدل باپ نے فائرنگ کرکے خاتون اور بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

 



خیبرپختونخوا کے ضلع دیرلوئر میں لاجبوک کے علاقے میں معمولی تکرار پر باپ نے فائرنگ کرکے ایک بیٹے کی جان لے لی۔ پولیس نے کہا کہ  باپ نے کاشکوف سے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے کو قتل کردیا، تکرار کرنے والا بیٹا بچ گیا جبکہ دوسرا بیٹا فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس  کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر خاتون بھی جاں بحق ہوگئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل