Thursday, February 26, 2026
 

چمن میں تور پُل پر دھماکا، بچوں سمیت 4 جاں بحق

 



بلوچستان کے علاقے چمن میں واقع تور پُل پر دھماکا ہوا جس میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن میں تور پل کے قریب دھماکا ہوا، جس میں بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا اور ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل