Thursday, February 26, 2026
 

طالبان رجیم کی سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان کا بھرپور جواب، افغانستان کو بھاری جانی و مالی نقصان

 



افغان طالبان نے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جواب دیا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے اپنے بیان میں بتایا کہ افغان طالبان رجیم نے پاک افغان سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کی کارروائی کا بھرپور جواب دیا ہے۔ Afghan Taliban regime unprovoked action along the Pakistan–Afghanistan border given an immediate, and effective response. Afghan Taliban miscalculated and opened unprovoked fire on multiple locations across Pakistan Afghanistan border in KP which is being met with immediate, and… — Ministry of Information & Broadcasting (@MoIB_Official) February 26, 2026 وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کا فوری اور موثرجواب دیا گیا۔   اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان نے کے پی کے مختلف سرحدی علاقوں پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر فوری اور موثر جواب دیا جا رہا ہے۔ افغان طالبان نے اعلانیہ پاکستان پر حملہ کردیا ہے،پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب دیا جارہا ہے،افغان طالبان کا یونٹ 201 خالد بن ولید شدید نقصان اٹھارہا ہے،پاک فوج نے کئی افغان چوکیاں تباہ کردی ہیں pic.twitter.com/Id8VbgBPVO — Ali Raza Shaaf (@AliRazaShaaf) February 26, 2026 وزارت اطلاعات افغان طالبان نے چترال، خیبر، مہمند، کرم اور باجوڑ میں سرحدی خلاف ورزی کی، پاکستان کے جواب پر افغانستان کو بھاری جانی نقصان ہوا جبکہ متعدد چیک پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل