Monday, March 02, 2026
 

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی

 



ایل پی جی صارفین کے لیے اچھی خبر، ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل پی جی گیس کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے کمی کی گئی ہے۔ اوگرا نے مارچ کے لیے 11.8 کلو گرام کے گھریلو ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 664 روپے مقرر کردی ہے، نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل