Wednesday, March 04, 2026
 

ایپل نے آئی فون 17 کا سستا ورژن متعارف کرا دیا

 



ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 کا سستہ ورژن آئی فون 17 ای متعارف کرا دیا۔ اس نئی ڈیوائس میں اپ ڈیٹڈ چِپ اور بہتر وائر لیس چارجنگ سمیت ہارڈویئر میں بہتری شامل ہے۔ کم قیمت ہونے کے باوجود یہ ڈیوائس ایپ کے اپ ڈیٹڈ فیچر کو باآسانی چلا سکے گی۔ یہ فون اب بھی مہنگے ماڈلز یعنی آئی فون 17 اورآئی فون 17 پور کی طرح کچھ نمایاں خامیاں موجود ہیں، جن میں سب سے بڑی کمی یہ ہے کہ اس میں صرف ایک ہی کیمرا دیا گیا ہے۔ نئے فون کا اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب کمپنی کے لیے مصنوعات کی رونمائی کا ایک مصروف ہفتہ شروع ہو رہا ہے، اور توقع کی جا رہی ہے کہ کمپنی اپڈیٹ شدہ MacBook سمیت دیگر ڈیوائسز بھی متعارف کرائے گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل