Thursday, March 05, 2026
 

بابر اعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے

 



سابق کپتان بابر اعظم نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے دستیابی ظاہر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کے خلاف ون ڈے اسکواڈ سے باہر ہونے والے بابر اعظم کو لاہور وائٹ کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باعث شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ واضح رہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز 7 مارچ سے ہوگا۔ ایونٹ کے تمام میچز میں پشاور میں کھیلے جائیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل