Wednesday, March 11, 2026
 

یوم پاکستان کے موقع پر معرکہ حق کے غازیوں کے عزم کی لازوال داستان

 



یوم پاکستان تحریک پاکستان کے شہداء اور غازیوں کی بہادری، قربانی اور ثابت قدمی کی داستان ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر معرکہ حق کے غازی بھرپور انداز میں شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں، ہمارے غازیوں  نے ہر مشکل گھڑی میں مادرِ وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل حوصلہ دکھایا۔ پاکستان کی بقاء اور سلامتی ہمارے غازیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور عزم کا نتیجہ ہے، آج پاکستان  اپنے غازیوں اور شہداء کی بدولت مضبوط، محفوظ اور باوقار انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل