Wednesday, March 11, 2026
 

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت

 



اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دینے کی متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں ہوئی، سزا کیخلاف اپیل پر باضابطہ نوٹس ہی جاری نہیں ہوا، سزا معطلی کی درخواستیں ناقابل سماعت ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل