Sunday, March 15, 2026
 

پشاور: متنی کے علاقے میں چوکی حمیدی مشین چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا

 



پشاور: متنی کے علاقے میں چوکی حمیدی مشین چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے چوکی پر حملہ کیا تاہم پولیس جوانوں نے فوری ردعمل دیتے ہوئے بہادری کے ساتھ بھرپور جواب دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث واقعے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل