Loading
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ کیرولائن لیوٹ نے فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل حملے اس وقت 90 فیصد تک کم ہو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی ڈرون صلاحیتوں میں بھی 95 فیصد کمی آ چکی ہے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا نے ایران کے 65 سے زائد بحری جہازوں کو ڈبو دیا ہے جبکہ ایران میں 6000 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
کیرولائن لیویٹ کا کہنا تھا کہ امریکا اس خطرے کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل