Loading
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے کرس گرین کو متبادل کے طور پر سائن کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی میکس برائنٹ انجری کا شکار ہوگئے تھے جن کی جگہ اب کرس گرین ان ایکشن ہوں گے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کرس گرین کو 1 کروڑ 40لاکھ روپے میں سائن کیا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل