Tuesday, March 31, 2026
 

ایسفالٹ پر تیز رفتار اسکینگ کا ریکارڈ

 



امریکا میں ایک سیریل ریکارڈ شکن (جو خود کو مسٹر ورلڈ ریکارڈ کہتے ہیں) نے ایسفالٹ پر 69 میل فی گھنٹہ کی رفتار پر اسکینگ کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا۔ جونی کروز بکنگھم کو گاڑی سے باندھ کر پارکنگ لاٹ میں کھینچا گیا اور اس طرح انہوں نے 69 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اسکینگ کر کے ’تیز ترین ٹوڈ ایسفالٹ اسکینگ‘ کا ریکارڈ بنا دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کا حوصلہ بڑھانا چاہتے تھے کہ وہ بڑے مقاصد طے کرے اور ستاروں تک پہنچے۔ واضح رہے جونی کروز کے دیگر درجن سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈز میں ساتوں برِ اعظموں میں کم وقت میں سفر کرنا بھی شامل ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل