Loading
وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی اداروں کی تدریسی سرگرمیاں یکم اپریل سے معمول کے مطابق بحال ہو جائیں گی۔
پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام نجی اسکولز اور کالجز کو فزیکل کلاسز دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کو پیرا کی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل