Thursday, April 02, 2026
 

گل پلازہ کمیشن کی جانب سے انکوائری مکمل کرلی گئی

 



گل پلازہ کمیشن کی جانب سے انکوائری مکمل کرلی گئی۔ کمیشن نے کہا کہ سیل رپورٹ حکومت سندھ کو 7 اپریل کے دن جمع کرائی جائے گی۔ کمیشن کا گیزیٹڈ نوٹیفکیشن 10 فروری 2026 کو دیا گیا، کمیشن کو 8 ہفتوں میں انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کا کہا گیا تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل